Friday 20 September 2019

inam pehlwan butt kushti desi wrestling how to desi wrestling



انعام پہلوان بٹ رستم پاکستان کشتی کے نام ور ناموں سے ایک نام ہے 

آسٹریلیا،انڈیا،انگلینڈ ،اسپین، نیپال اور سنگا پورجیسے  دوسرے ممالک   

میں اپنے نام کے جھنڈے گاڑ چکا ہے


۔ اور پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔اور اس کے علاوہ انعام پہلوان  بٹ  پاکستان کی پہچان بن چکا ہے جس نے پاکستان کے  

 ورلڈ چیمپئن کے بھی کئ مقابلے جیت چکا ہے۔ وہ پاکستان میں سب بڑے پہلوانوں کو شکست دے کر پاکستان میں رستم بن 

چکا ہے۔جس کی ایک چھوٹی سی مثال میں میں آپ کو ایک ویڈیو دکھانا چاہتا >                         
<ہوں جس میں 
حامد خان جیسے   بڑے پہلوان کو شکست کا نشانہ بنایا۔ اس نے فیصل آباد کے اقبال  اسٹیڈیم میں حامد خان پہلوان کو شکست

 دے کر رستم پاکستان کا خطاب حاصل کیا۔اور انعام میں ایک ٹرافی اور پانچ لاکھ حاصل کیا اور رستم پاکستان بن گئے۔
how to desi wrestling
desi wrestling
desi wrestling ,fight


رستم پاکستان انعام پہلوان بٹ

دوستو ہماری پوسٹ اگر آپ کو اچھی لگے تو لائک شیئر لازمی کریں شکریہ

No comments:

Post a Comment

Asif Wrestler Gaddi vs. Shano Wrestler Butt desi wrestling

Asif Wrestler Gaddi vs. Shano Wrestler Butt desi wrestling   Asif Wrestler Gaddi vs. Shano Wrestler Butt desi wrestling Well come to ...