Wednesday 18 September 2019

atta pehlwan haroonabadi kushti dangal desi wrestling how to desi wrestling dangal fight kushti

عاطا پہلوان رستم ہارون آبادی
atta pehlwan haroonabadi


             

عطا پہلوان ہارونبادی ایک اچھا پہلوان ہے پاکستان کے بڑے پہلوانوں میں اسکا نام ہے جب یہ کشتی لڑتا ہے تو بڑا مزا آتا ہے آپ نے کبھی اسکی کشتی دیکھی ہے کیا نہیں دیکھی تو کبھی آپ اسکی کشتی دیکھیں انشا اللہ آپکو بڑا مزا آئے گا مینے سناہے کے عطا پہلوان ایک غریب آدمی ہے غریب ہونا کوئی گناہ نہیں لیکن حونسلیے بلند ہونے چاہیں تو آج آپ دیکھیں غریب ہونے کے باوجود اسنے اپنا نام بنایا اور آج پاکستان کے بڑے پہلوانوں میں اسکا نام لیا جاتا ہے ڈی جی خان میں محمد خان کھوسا نامی ایک شخص ہے اسنے ساری سپوٹ کی اللہ پاک ایسے اچھے انسان کبھی کبھی پیدا کرتا ہے اگر دوستوں ہماری ویڈیو آپکو اچھی لگے لائیک ضرور کریں شکریہ آپ کا بھائی دوست ایم بلال دستی atta pehlwan haroonabadi kushti dangal desi wrestling how to desi wrestling dangal fight kushti

No comments:

Post a Comment

Asif Wrestler Gaddi vs. Shano Wrestler Butt desi wrestling

Asif Wrestler Gaddi vs. Shano Wrestler Butt desi wrestling   Asif Wrestler Gaddi vs. Shano Wrestler Butt desi wrestling Well come to ...