Saturday 21 September 2019

Shahzad |Pehlwan Pachar |VS| Atta |Pehlwan Haroona |Abadi desi wrestling how to desi wrestling

Shahzad |Pehlwan Pachar |VS| Atta |Pehlwan Haroona |Abadi 
شہزاد پہلوان پچار کی میں آپ کو کہانی سناتا ہوں یہ اور سکول میں اکٹھے پڑھتے تھے چھوٹی موٹی بات پر ٰیہ مجھے پکڑ 
نیچے گرا دیتا تھا۔میں اسے کہتا تھا شہزاد تم ایک دن بہت بڑے پہلوان بنو گے۔تو ہنس ہنس کر میری بات کا مزاق بنا دیتا تھا ۔
شہزاد اور میں پہلی کلاس سے آٹھویں کلاس تک اکٹھے پڑھے ۔مجھے پتہ نہیں تھا کہ اس نے پہلوانی بھی شروع کر رکھی ہے کیونکہ ہی کلاس میں  میرا بہترین دوست تھا  میں اس سے ساری باتیں بتاتا رہتا تھا ۔ لیکن یہ ایک دوست ہونے کے ناطے اس نے پہلوانی کا راز کبھی نہیں بتایا کہ یہ گھر میں اپنے بھاٰئی  کلیم پہلوان پچار سے سیکھ رہا ہے ۔یہ ہمارے سکول  کے مقابلے میں آہستہ آہستہ اپنا نام بنا لیا۔اورہم نہم کلاس کے لئے باہر پڑھنے چلے گئے اور یہ باہر کے مقابللوں میں حسہ لینا شروع کر دیا اور اللہ کے کرم سے وہاں سے فتح حاصل کر کے اپنا اور اپنے علاقے کا نام روشن کر دیااور آہستہ آہیستہ ضلع  لیول پہ پہنچ گیا  اور وہاں سے بہت سے مقابلوں فتح حاصل کی۔ مظفر گڑھ میں کئ مقابلوں میں عدنان پہلوان ٹائراں والے کو کئ مرتبہ شکست دے دی۔عمر پہلوان جڑاں والا ،اصف پہلوان گاڈی،میدو پہلوان قصائی      ان سب پہلوانوں کو شکست دینے کے بعد انعام پہلوان رستم پاکستان کے پاس ٹریننگ کے لئے  لاہورچلا  گیا۔ٹریننگ کے کچھ ہی عرصے بعد رستنم پاکستان کے مقابلہ شروع  ہوگئے ان مقابلوں میں اس نے بھئ حصہ لے لیا  ان مقابلون مین فضل پہلوان کیچ والا کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئے اور اپنے استاد انعام پہلوان بٹ رستنم ٌپاکستان کے آمنے سامنے پہنچ گئے  اپنے استاد انعام پہلوان کا ادب و احترام کرتے ہوئے بغر کشتی لڑے ہار مان کر اپنے استاد کے نام کر دی
Shahzad |Pehlwan Pachar |VS| Atta |Pehlwan Haroona |Abadi 
 how to desi wrestling 

میں ثبوت کے طور پرآپ کو  ایک ویڈیو دکھاتا ہوں

 میں رانا محمد آصف  علی زاوش  نے آپ کو ایک کہانی سنائی اگر آپ کو پسند آئے تو ہماری پوسٹ کو لاٰئک اور شئیر ضرور کریں شکریہ آپ کا چھوٹا بھائی رانا محمد آصف علی زاوش
Shahzad |Pehlwan Pachar |VS| Atta |Pehlwan Haroona |Abadi
 how to desi wrestling

No comments:

Post a Comment

Asif Wrestler Gaddi vs. Shano Wrestler Butt desi wrestling

Asif Wrestler Gaddi vs. Shano Wrestler Butt desi wrestling   Asif Wrestler Gaddi vs. Shano Wrestler Butt desi wrestling Well come to ...